• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری کی چوہدری شجاعت سے لاہور میں ملاقات، سیاسی صورتحال پر جائزہ

اسلام آباد (طاہر خلیل) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی،ملاقات میں قومی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید