• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی چین کی منڈیوں تک پاکستانی مصنوعات کی ڈیوٹی فری رسائی کی درخواست

اسلام آباد (تنویر ہاشمی) پاکستان نے برآمدات میں اضافے کےلیے چین کی منڈیوں تک تمام پاکستانی مصنوعات کی ڈیوٹی فری رسائی کی درخواست کی ہے، اور موجودہ آزاد تجارتی معاہدے سے الگ تجارتی انتظام کی تجویز پیش کر دی جو چین کی جانب سے افریقی ممالک کو دی گئی زیر و ٹیرف رسائی کی طرز پر ہوجس کا مقصد چین کو پاکستان کی سالانہ برآمدات 3 ارب ڈالر سے بڑھا کر 20 سے 25 ارب امریکی ڈالر تک لے جانا ہے۔
اہم خبریں سے مزید