• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول ایک روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار

اسلام آباد (عاطف شیرازی)پٹرول ایک روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج 28 نومبر 2026ء سے ہوگا۔ پٹرول کی قیمت 313 روپے سے کم کرکے 312 روپے فی لٹر مقرر کر دی گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 346 روپے فی لٹر برقرار رہے گی۔ نئی قیمتوں کا تعین وفاقی حکومت کے منظور کردہ پٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید