• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمٰن کی سرگودھا کانفرنس میں رکاوٹیں، کارکنوں کی پکڑ دھکڑ قابل مذمت ہے، تحریک تحفظ آئین پاکستان

 اسلام آباد (خبر نگار) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مولانا فضل الرحمٰن کی سرگودھا کانفرنس میں رکاوٹیں کھڑی کرنے اور سیاسی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کی شدید مذمت کی ہے اور گرفتار افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید