اسلام آباد (رانا غلام قادر، تنویر ہاشمی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں زراعت کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے محفوظ اور جدت لانے کیلئے 46 کروڑ 80لاکھ ڈالر کے دو قرضوں کی منظوری کی منظوری دیدی ، اے ڈی بی کے مطابق فنانسنگ پیکیج کا مقصد پاکستان کے صوبوں میں زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔