• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریڈنگ کارپوریشن کا مقامی شوگر ملز سے 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رانا غلام قادر) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نےمقامی شوگر ملز سے 2لاکھ میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ چینی کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا گیا، 4دسمبر تک بولیاں طلب کرلیں۔
اہم خبریں سے مزید