• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ، پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کو اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتی ہیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (آئی این پی )پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف علی نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کو اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتی ہیں، گورنر راج، نئے صوبے اور مولانا کا احتجاج ایک ہی سیاسی کھیل کا حصہ ہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کیلئے ایسے حالات پیدا کرنا چاہتی ہیں کہ گیم کنٹرول میں رہے۔
اہم خبریں سے مزید