اسلام آباد (مہتاب حیدر) ڈی ریگولیشن پالیسی کی کامیابی حقیقی روح کے مطابق عمل درآمد سے مشروط، شوگر سیکٹر ڈی ریگولیشن پالیسی کی منظوری، پرائم کی 16میں سے 14سفارشات شامل۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کی گئی ڈی ریگولیشن (ضابطوں میں نرمی) کی پالیسی اسی صورت میں کامیاب ہو سکتی ہے جب اس پر اس کی اصل روح اور مکمل معنوں کے مطابق عمل درآمد کیا جائے۔