• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریس کورس، 2 جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ریس کورس پارک میں خواتین کو ڈاکٹر کا روپ دھار کر ہراساں کرنے والے دو جعلی ڈاکٹرز کو ڈولفن فرینڈلی یونٹ نے گرفتار کر لیا۔ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو موقع سے مہتاب اور علی رضا کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے اسٹیتھوسکوپ اور دیگر میڈیکل آلات بھی برآمد کر کے دونوں ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ ریس کورس کے حوالے کر دیا۔
لاہور سے مزید