• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہسپتال میں گیٹ کیپر تعینات کروانے کیلئے رشوت لینے کا الزام ملزم کی ضمانت خارج

لاہور( کورٹ رپورٹر) اینٹی کرپشن کورٹ کے جج محمد جمیل نے جناح ہسپتال میں گیٹ کیپر تعینات کروانے کیلئے رشوت لینے کے مقدمے میں ملزم عبدالرؤوف کی درخواست ضمانت خارج جبکہ شریک ملزم یاسر کی ضمانت منظور کرنے کا حکم دے دیا،اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزمان کو رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی۔
لاہور سے مزید