• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم محمدعلی جناح ؒ ایک ویثرنری لیڈر تھے، سردارعتیق احمد خان

لاہور (خصوصی رپورٹر )آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اورمسلم کانفرنس کے مرکزی صدر سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ قائداعظم محمدعلی جناح ؒ ایک ویثرنری لیڈر تھے،انہوں نے کشمیر کوپاکستان کی شہ رگ قراردیاتھا۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اورشہ رگ کا تعلق صرف جسم سے نہیں بلکہ زندگی کی بقا ء سے ہوتا ہے شہ رگ کٹ جائے تو سانسوں کاسلسلہ ٹوٹ جاتا ہے۔ وہ جوہرٹاؤن لاہورمیں و رلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی نائب صدر چوہدری شہازارائیں کے ڈیرے پرورلڈ کالمسٹ کلب کے صدر مظہر برلاس کی صدارت میں ایک قومی سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔
لاہور سے مزید