• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی پی پنجاب سیکرٹریٹ میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹر)استحکام پاکستان پار ٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے کیک کاٹا اور بابا گرو نانک کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
لاہور سے مزید