• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای سی او رکن ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا دوسرا اجلاس آج شروع ہوگا

لاہور(خبرنگار)نیشنل کالج آف لاہور، ای سی او کلچرل انسٹی ٹیوٹ اور ایران یونیورسٹی آف آرٹ کے اشتراک سے ای سی او (اقتصادی تعاون تنظیم) کے رکن ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا دوسرا اجلاس 28سے 30نومبر 2026تک نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں منعقد ہوگا۔ تین روزہ اجلاس میں ای سی او کے دس رکن ممالک، پاکستان، ایران، ترکیہ، آذربائیجان، افغانستان، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان سمیت فلسطین اور مصر کے نمائندگان اور آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔
لاہور سے مزید