30 جنوری 2023 کو پولیس لائنز پشاور مسجد خودکش دھماکے میں پولیس اہلکار کی جانب سے نقشہ فراہم کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
وولکر ترک نے سلامتی کونسل میں ایک بیان میں کہا کہ شہریوں پر تشدد کے ذریعے دہشت پھیلاناجنگی جرم ہے۔
پولیس کے مطابق اہلکار پہنچنے پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ، ہوائی فائرنگ کی۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 8 ستمبر کو اسلام آباد میں کی گئی تقریر پر معافی مانگیں گے، اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
افغانستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو 177رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، میچ جیو سوپر سے برا ہ راست نشر کیا گیا۔
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں انڈر پاس کے قریب رکشے پر فائرنگ سے دو خواتین زخمی ہوگئیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےسال 2024 کے دوران خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والی نو ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا، پولیو سے متاثرہ بچی کا علاج اور کفالت کی ذمہ داری بھی صوبائی حکومت نے لے لی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو اپنی سیاسی پوزیشن کا دفاع کرنا ہے،
اداکاراور فلمساز تگ مانشو دھولیا نے شاہ رخ خان کی شہرہ آفاق فلم کے دوران کا ایک واقعہ بتایا اور کہا کہ فلم نگری کے کنگ بہت ہی عاجزہیں۔
ذرائع پنجاب حکومت نے بتایاکہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتاریاں کی جائیں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جلسے کے دوران ریاست یا اداروں کے خلاف نعرے، بیان نہیں دیے جائیں گے،
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کا فیصلہ رد اور اسپیکر قومی اسمبلی کا فیصلہ درست قرار دیا ہے۔
ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ امریکا ملتوی ہوگیا۔
ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ منافع میں کمی سے متعلق آئی پی پیز کا رویہ لچکدار ہے، منافع میں کتنی کمی ہوگی ورکنگ جاری ہے۔
پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ ہیوی مشینری قافلے سے پہلے لاہور کی طرف روانہ ہوں گی۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک شخص غلطی سے کئی برس تک اپنے پڑوسی کے بجلی بل ادا کرتا رہا۔