گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)تعلیمی دفاتر اور تعلیمی اداروں کا تحفظ کیئے بغیر وزیر اعلیٰ کے روڈ میپ پر عمل درآمد ناممکن ہے ۔ان خیالات کا اظہار حفیظ الرحمن ڈار سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایف ڈی ماڈل ہائی سکول فتو منڈ نے ایس ایس ٹی نصیر احمد چیمہ ،ارشاد ا حمد چیمہ نائب قاصد ریاض احمداور محمد اسماعیل کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔