• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران سے ملاقات نہیں کروائی تو بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کرینگے، چیئرمین PTI

اسلام آباد( جنگ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی گئی تو بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود 34 ہفتے سے ملاقات نہیںکروائی گئی، اسپیکر قومی اسمبلی اس متعلق رولنگ جاری کریں۔

اہم خبریں سے مزید