ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس بابر ستار نے سوشل میڈیا مہم پر چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھا ہے۔
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں شادی کے گھر میں چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا۔
شبلی فراز نے کہا کہ ایسے حالات میں یہاں پر کوئی غیر ملکی سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ایجنسی سے متعلق عوام کو وضاحت دے۔
سیاسی جماعتوں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں اضافی الاٹ کی گئی ہیں۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی حد تک فیصلے معطل کیے جاتے ہیں۔
فلسطینی صدر کے مشیر محمود حباش نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حماس بھی رفح کی صورتحال کی ذمہ دار ہے۔
ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جیسن ہالٹن اپنی بے پناہ فربہی کی وجہ سے گزشتہ آٹھ برس سے گھر سے باہر بھی نہیں نکل سکا تھا۔
میٹرک بورڈ کراچی نے کہا ہے کہ تمام اسکولوں کو ایڈمٹ کارڈ 28 اپریل کو جاری کیے تھے۔
آرادھنا کے او ٹی پی نہ دینے اور کال کاٹنے کے باوجود ان کے اکاؤنٹ سے پیسے نکال لیے گئے۔
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر توہین عدالت کے مرتکب قرار پاگئے۔
سوشل میڈیا پر یوگا یا سانس لینے کی ورزش سے دل کے دورے کو روکنے کا دعویٰ من گھڑت ثابت ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس آج ایک موقع پر ایک ہزار سے زائد پوائنٹس مثبت رہا لیکن انڈیکس کا تاحال 73 ہزار 300 کا ریکارڈ اب تک برقرار ہے۔
عوام کی زندگی میں آسانیاں اور سہولت لائیں، عوام کی خدمت کا ایجنڈا ہر صورت پورا کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب