• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی آئی جی حملہ کیس، عبید کے ٹو بری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیشن عدالت نے سابق ڈی آئی جی پیر شبیر جان سر ہندی حملہ کیس میں  ہائی پروفائل ملزم عبید کے ٹو کو ایک اور مقدمےمیں  بری کردیا،عدالت نے حکم دیا  کہ ا گر ملزم کسی اور مقدمہ میں نامزد نہیں تو اسے رہا کردیا جائے۔
تازہ ترین