• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں آج نماز استسقا ادا کی جائیگی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)بلوچستان فورم آف انوائرمنٹل جرنلسٹ اور دہ حق آواز کے زیر اہتمام پیر کو 12بجے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے لان میں نماز استسقاء ادا کی جائے گی اور دعا کے بعد خیرات بھی تقسیم کی جائے گی۔ مسلمانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
تازہ ترین