• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپورٹس میڈیسن کانگریس کراچی میں ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپورٹس میڈیسن ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں یکم اور دو دسمبر کوایشین اسپورٹس میڈیسن سائنٹیفک کانگریس کرانے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان تیرہ سال بعد اس معتبر کانگریس کی میزبانی کررہا ہے۔ کانگریس میں پاکستان کے علاوہ ہانگ کانگ،سری لنکا،ملائشیا، چین، ایران ،کنیڈا،سعودی عرب اور برطانیہ کے آرتھوپیڈک اور ڈوپنگ ماہرین شرکت کریں گے۔
تازہ ترین