بالی وڈ اداکارعامر خان کی فلم ”دنگل“ چین میں اپنی پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے پہلے نمبر پرہی ہے۔انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس یعنی آئی ایم ڈی بی نےسالانہ سروے کے بعد ’دنگل‘ کی درجہ بندی کی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے حال ہی میں سروے کے مطابق عامر خان کی فلم ”دنگل“دنیا بھر میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ہے۔
فلم نے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کیا تھا۔ فلم23دسمبر2016ءمیں ریلیز کی گئی ۔اس فلم کے ہدایتکار نیتش تیواری ہیں۔
فلم نے بھارت ،چین اوردوسرے ملکوں میں بھی کامیاب بزنس کیا ہے ۔