• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔

چین سے تعلق رکھنے والے اس شخص کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے پینسل کو آرٹ کے شاہکار میں تبدیل کر ڈالا۔

چینی فنکار نے پینسل کی نوک کو کچھ اس انداز میں تراشا کہ پینسل پر دیدہ زیب فن پارے بنا ڈالے۔

کملیش اب تک پینسلوں پر نامورشخصیات سمیت کئی تاریخی مقامات ودیگر چیزوں کے فن پارے بنا چکا ہے اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کا خواہاں ہے۔

تازہ ترین