• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نپولین بوناپارٹ کا ہیٹ چار لاکھ ڈالر میں نیلام

فرانسیسی شہنشاہ نپولین بوناپارٹ کا تاریخی ہیٹ نیلام کر دیا گیا ۔

نپولین بوناپارٹ کا ہیٹ چار لاکھ ڈالر میں نیلام

قدیم انداز کا یہ ہیٹ فرانس میں نیلام کیا گیا ہے جو ایک یورہیئن بائیر نے چار لاکھ ڈالر میں خریدا ہے ۔

نپولین بوناپارٹ کا ہیٹ چار لاکھ ڈالر میں نیلام

نپولین نے یہ ہیٹ1815میں لڑی جانے والیWaterloo جنگ کے دوران پہنا تھاجو اس کے جنگی لباس کا حصہ بھی تھا اور نپولین کی باقی رہ جانیوالی زیر استعمال اشیاء میں سے ایک ہے۔

تازہ ترین