• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالمنان اچکزئی کی گریڈ 19میں ترقی

کوئٹہ(خ ن)صوبائی محتسب سیکریڑیٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے عبدالمنان اچکزئی ڈپٹی ڈائریکٹر (بی پی ایس۔(18کو 15فروری2018سے بحثیت ڈائریکٹر (بی پی ایس۔(19مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔
تازہ ترین