اُٹھائے پھرتے ہیں کب سے، عذابِ دربدری
اب اِس کو وقفِ رہِ یار کرنا چاہتے ہیں
(امان اللہ خان)
چین نے اپنی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو امریکی کمپنی این ویڈیا کی اے آئی چپس خریدنے سے روک دیا۔
حالیہ سیلاب میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے تمام گھر سیلابی پانی میں ڈوب گئے تھے، روڈا اور ایل ڈی اے سے دریائے راوی کی زمین پر غیر قانونی سوسائٹیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔
شاہی محل پہنچنے پر شاہ چارلس سوم اور ملکہ کمیلا نے ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کو خوش آمدید کہا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کل برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے ملاقات ہوگی۔
لاہور کے علاقے کاہنہ کے گھر سے کام کرنے والی لڑکی کی لاش ملی ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج 1 تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس دوسری مرتبہ بھی کورم نہ پورا ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوگیا۔
اسپین بھی ان ممالک میں شامل ہو گیا ہے جنہوں نے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کی شمولیت پر یوروویژن 2026ء میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی اپنے مؤقف پر قائم ہے اور بال آئی سی سی کورٹ میں ہے۔
پاکستان اور یو اے ای کا ایشیا کپ گروپ میچ آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔
پیتا بہت سے لوگوں کا پسندیدہ پھل ہے اور اسے دن کے کسی بھی وقت کھایا جا سکتا ہے۔
بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اسی گانے کو فلم ایک دیوانے کی دیوانیت کے لیے گایا ہے
یہ شو ترکی کے مقبول ریئلٹی شو عشق آداسی سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے
مصر کے قدیم معاشرے کے لوگوں کی لاشوں کو پٹی سے لپیٹ کر ’ممی‘ بنا کر رکھنے کی روایت تو دنیا بھر میں مشہور ہے لیکن یہ بات شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ قدیم زمانے میں لاشوں کو دھوئیں سے خشک کرکے بھی محفوظ کیا جاتا تھا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں شربت فروش کا متعدد بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ دو سال سے ہم جیل آتے ہیں کبھی کوئی بدتمیزی کا واقعہ پیش نہیں آیا، دو چار لوگوں کو باقاعدہ طور پر اب ماحول خراب کرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا 60 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کیس میں تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں