• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جامع نصیحت....کس عمل کوترجیح دی جائے؟

حضرت ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺ نے ارشادفرمایا 

’’ جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ آخرت کو نقصان پہنچاتا ہے اور جو آخرت سے محبت کرتا ہے ،وہ دنیا کو نقصان پہنچاتا ہے پس تم باقی رہنے والی آخرت کو فنا ہوجانے والی دنیا پر ترجیح دو‘‘۔ (مسند احمد )

تازہ ترین
تازہ ترین