• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے بطور فٹ بالر اپنے کیریئر کے پہلے دو گول کر دئیے۔

دنیا کے تیز ترین انسان اورعالمی ریکارڈ ہولڈریوسین بولٹ فٹبالر بھی بن گئے ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کے پہلے دو گول کر کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

آسٹریلیا کے شہر Gosford میں ہونیوالے اس ٹرائل میچ میں یوسین نے گول کیے تو مداح نا صرف حیرا ن ہوئے بلکہ تیز ترین انسان کو داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔

تازہ ترین