• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ٹور سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کے مقابلے


سی این ایس اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ کے آخری دن کے مقابلے جاری ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سی این ایس اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ کے آخری دن کے مقابلے جاری ہیں، اس دوران چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے invitational میچ بھی کھیلا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس میچ کا مقصد قومی اور بین الاقوامی گالفرز کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

تازہ ترین