غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 165 میں مسلم لیگ ن کے ملک سیف المکوک اٹھائیس ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ۔
پی پی 165 لاہورکے تمام 122 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج آگئے ۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک سیف الملوک کھوکھر 28589 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے ۔
پی پی 165 کے حلقے میں تحریک انصاف کے محمد منشا سندھو 23149 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر آئے ۔