• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی 201 : پی ٹی آئی کے صمصام بخاری کامیاب

تحریک انصاف کے صمصام شاہ بخاری پنجاب اسمبلی کےحلقے 201 ساہیوال سے کامیاب ہوگئے ہیں ۔

پی پی 201 ساہیوال کے تمام 205 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مقابلے میں تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیا ہے ۔

اس نشست پر صمصام شاہ بخاری کا ن لیگ کے محمد طفیل سے مقابلہ تھا ،پی ٹی آئی امیدوار 58ہزار 280ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں ۔

ن لیگ کے امیدوار 51 ہزار 662 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپررہے ،یوں صمصام بخاری نے نشست 6ہزار 618ووٹ سے جیت لی ۔

تازہ ترین