• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی222ملتان :آزاد امیدوار قاسم عباس کامیاب

پنجاب اسمبلی کے حلقے 222 ملتان سے آزاد امیدوار قاسم عباس خان کامیاب ہوگئے ۔

پی پی 222 کے تمام 139 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار نے تحریک انصاف کے امیدوار کو 6434ووٹ کو شکست دے دی ہے ۔

ضمنی الیکشن میں آزاد امیدوار قاسم عباس خان نے 38327ووٹ لئے جبکہ پی ٹی آئی کے سہیل احمد نون 31893ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

تازہ ترین