• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے131 سے خواجہ سعد رفیق کامیاب

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے عمران خان کی چھوڑی ہوئی نشست این اے 131 پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 

سعد رفیق نے پی ٹی آئی کے ہمایوں اختر کو 10ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دی۔

این اے 131 لاہور کے تمام 242 پولنگ اسٹیشنز کےنتائج موصول ہوچکے ہیں، غیرسرکاری نتائج کے مطابق این اے 131لاہور سے خواجہ سعد رفیق 60ہزار 352ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں.

 پاکستان تحریک انصاف کے ہمایوں اختر 50ہزار 155ووٹ لے دوسرے نمبر پر رہے۔ 

تازہ ترین