• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور اور گرد و نواح میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

لاہور اور اس کے گرد و نواح میں رات گئے سے ہی وقفے وقفے سے ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

بارش پڑنے سے موسم کی شدت میں سردی کا واضح اضافہ ہو گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے مزید بارش پڑنے کا امکان ہے۔ 

تازہ ترین