• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین رکشہ ڈرائیور ، دو گاڑیوں کو ٹکر مارنے کے بعد فرار


چین میں رکشہ ڈرائیور ایک کے بعد دوسری گاڑی کو ٹکر مار کر فرار ہوگیا ۔

چین کی سڑک پر ایک حادثے کے بعد ڈرامائی منظرنے دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔چین کے شہر Zaoyang کی ایک سڑک پر رکشہ ڈرائیور سگنل توڑتا ہوا آگے بڑھ گیا جس کی وجہ سے دوسری سمت سے آئی گاڑی سے تصادم ہوگیا۔

غصے سے بے قابو کار سوار رکشہ ڈرائیور کو پکڑنے کیلئے بھاگا لیکن رکشہ ڈرائیور نے بچنے کی کوششوں میں ایک بار پھر گاڑی کو ٹکر دے ماری اور فرار ہوگیا۔

تازہ ترین