کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن نے شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال میں غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث سابق ڈائریکٹر ایڈمن کو ضمانت منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا ذرائع نے بتایا کہ ان بھرتیوں میں رشتے داروں کو نوازا گیا ہے جس سے خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا تھاجلد ہی مزید گرفتاریوں کا امکان ہے ۔