• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جدہ (ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی فروغ نے ملک میں تمام دفاتر میں سگریٹ نوشی اور تمباکو کی تمام مصنوعات کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی ہے۔ انسداد سگریٹ نوشی قانون کی دفعہ نمبر 15کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے جانے والے ادارے کے خلا ف پانچ ہزار ریال تک کا جرمانہ ہوگا۔
تازہ ترین