• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیم کا ایک حصہ ٹوٹ گیا ۔

یہ ڈیم ٹیکساس کے شہر نیو براونفیلس کے قریب دریائے گواڈالوپ پر واقع ہے، جاری کی گئی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پانی کا ریلہ ڈیم کا ایک حصہ بہا لے گیا تاہم واقعے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

یہ ڈیم انیس سو تیس میں بنایا گیا تھا ۔

تازہ ترین