آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، ملک نور اعوان، رانا عابد حسین
آپریشن بنیان المرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ یہ آپریشن پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک سنہری باب بن چکا ہے، جس نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہاتھوں میں ہے۔