آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار19؍ربیع الاوّل 1441ھ 17؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

عماد وسیم کا نکاح ہوگیا


قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح ہوگیا۔ اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں اُن کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی۔

30سالہ عماد وسیم کا نکاح برطانوی نژاد لڑکی ثانیہ اشفاق سے ہوا ہے۔ نکاح کی تقریب میں عماد نے سفید کرتا اور کالی ویسٹ کوٹ زیب تن کر رکھی تھی۔

26اگست کو ہونے والی عماد وسیم کی شادی کی تقریب کے دعوت نامے بھجوادیے گئے ہیں۔

تقریب میں وزیراعظم عمران خان، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید