چین سے مقابلے کیلئے AI ہتھیار تعینات کرنے کا امریکی منصوبہ اہداف پورے کرنے میں ناکام
بحرالکاہل میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہزاروں خودکار ڈرونز اور مصنوعی ذہانت سے لیس ہتھیاروں پر مشتمل امریکی فوج کا اونچی اڑان بھرنے والا منصوبہ ’ریپلیکیٹر‘ شدید مشکلات کا شکار ہو کر اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔۔