• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپین یونین، بیلجئیم اور لکسمبرگ کے لیے نئے پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ نے اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ظہیر اسلم جنجوعہ اس سے قبل وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

واضح رہے کہ وہ رشین فیڈریشن اور ریپبلک آف بیلاروس میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں ۔

تازہ ترین