آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر29؍ جمادی الثانی 1441ھ 24؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سلمان فارسی سوسائٹی میں سیوریج نظام ٹھیک نہیں ہوسکا، مکینوں کو مشکلات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل ٹائون کے علاقے سلمان فارسی سوسائٹی میں سیوریج نظام تباہ ہونے کے باعث گٹر ابلنا معمول بن گیا ہے آئے روز گٹر کا پانی سڑک پر جمع ہوجاتا ہے جس کے باعث علاقہ مکین سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں ،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بارہا واٹر بورڈ اور دیگر حکام کو کی گئی شکایت کے بعد با الآخر واٹر بورڈ حکام کی جانب سے حالیہ بارشوں کے بعد سیوریج کا نظام ٹھیک کرنے کے لئے پائپ گلیوں میں اتار دیئے گئے ہیں تاہم 15 روز سے زائد گزرجانے کے باوجود تاحال اس پر کام شروع نہیں ہوسکا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید