• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، بچوں سے زیادتی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے: قصور میں بچوں سے زیادتی، بڑے لوگ ملوث پائے گئے

پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال 7 ماہ میں126 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 129 ملزمان کو نامزد کیا گیا ،لیکن پولیس کی ناقص تفتیش کے باعث متعدد ملزمان ضمانتوں پر رہا ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیے: پنڈی زیادتی کیس، طالبہ کا پہلا بیان حتمی ہے، جج

پنجاب میں حالیہ صوتحال کےپیشِ نظر ماہرین نفسیات کی جانب سے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی کرنے اور ہر اسکول میں ایک ماہر نفسیات تعینات کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

تازہ ترین