آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار10؍ ربیع الثانی 1441ھ 8؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کسٹمز نےایک کروڑ مالیت کا پان پراگ اور گٹکا قبضے میں لے لیا

‎کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) درخشاں کسٹم چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ ایک کروڑ مالیت کا پان پراگ اور گٹکا قبضے میں لے لیا گیا ۔ کسٹم ذرائع کے مطابق ایڈ یشنل کلکٹر کسٹمز پریوینٹو جمیل بلوچ اور دیگر عملے نے گزشتہ شب درخشاں کسٹم چیک پر دوران چیکنگ ایک مزدا سے سو سے زائد پارسل میں چھپایا گیا پان پراک اور گٹکا برآمد کر کے قبضےمیں لےلیا، ذرائع نے بتایا کہ ٹماٹر کی آڑ میں گٹکا اور پان پراگ اندرون ملک اسمگل کیا جا رہا تھا، پکڑے جانے والے سامان کی مالیت ایک کروڑ بتائی جاتی ہے ۔

کوئٹہ سے مزید