• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلی فیکس میں محفل گیارہویں شریف و ختم خواجگان آج ہوگی

ہیلی فیکس (نمائندہ جنگ) محفل گیارہویں شریف و ختم خواجگان آج شام4بجے الجامعہ الزہرا فرانس اسٹریٹ زیر صدارت صدر مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ و یورپ پروفیسر سید احمد حسین شاہ ترمذی منعقد ہوگی۔ نظامت حافظ سید حیدر ترمذی کریں گے جب کہ مقامی نعت خواں حضرات اور علما کرام بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت ہے۔ خواتین کے لیے پردے کا الگ انتظام ہوگا ۔
تازہ ترین