• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہاج القرآن کے زیراہتمام آج زیورخ میں میلاد النبیؐ کی محفل ہوگی

زیورخ (پ ر) تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام سوئٹزرلینڈ کے شہر (زیورخ) میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم آج دن2بجے منعقد ہوگی، جس سے ڈاکٹر طاہرالقادری کے شاگرد ممتاز اسکالر مفتی ارشاد حسین سعیدی (ڈنمارک) خصوصی خطاب کریں گے، جبکہ نقابت کے فرائض سعید قادری انجام دیں گے۔
تازہ ترین