پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ علی ظفر کے ہمراہ مشہور زمانہ گانے’ ʼعجیب داستاں ہے یہ‘ پر پرفارم کرتیں نظر آئیں۔
اس ویڈیو کو شیئر کرنے کے ساتھ زارا نور عباس نے علی ظفر کی تعریف بھی کی ۔
زارا نور عباس نے اپنی ویڈیو میں لکھا کہ ʼمیں کوئی گلوکارہ نہیں ہوں، میں دھن بھول جاتی ہوں، لیکن علی ظفر کو لگتا ہے کہ میں ایک اچھی گلوکارہ ہوں، وہ کافی اچھے انسان ہیں۔