• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری سلیمان سمروڑ میں انتقال کرگئے

لوٹن (نمائندہ جنگ) سمروڑ کوٹلی سے تعلق رکھنے والے پیٹر برا میں مقیم سیاسی شخصیت چوہدری مدثر کے ماموں چوہدری سلیمان چند روز قبل سمروڑ میں انتقال کرگئے لوٹن سے محمد مقصود علی چوہدری ، لیاقت علی چوہدری طاہر تاج چوہدری ،اعجاز کھوکھر، شاہد زمان سرہوٹوی، اورنگ زیب خان سمیت متعدد احباب نے تعزیت کی ہے ۔دریں اثناء سمروڑ سے سائیں چوہدری مشتاق ، چوہدری خلیل، حاجی چوہدری محمد صدیق، چوہدری محمد رفیق، مدثر رفیق سمیت کئی شخصیات نے چوہدری سلیمان کی اچانک وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین