• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ معاشی استحکام میں بڑی رکاوٹ ہے، خسرو بختیار

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر )وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ معاشی استحکام میں بڑی رکاوٹ ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے زیادہ دباؤ معاشی بحالی پر ہے،معیشت کی بہتری کے لئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی جا رہی ہیں،چین نے سماجی شعبہ میں ایک ارب ڈالر کی گرانٹ ، 20 ہزار سکالر شپس دی ہیں،پیر کو سالانہ تیسرے سی پیک کنسورشیم آف یونیورسٹیز کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک کے اگلے مرحلے میں سماجی ترقی، انفراسٹرکچر، صنعتی تعاون اور توانائی کے شعبہ سمیت مختلف شعبوں میں کام ہو رہا ہے۔

تازہ ترین