اس وقت خیبرپختونخوا حکومت کو گرانے کا کوئی ارادہ نہیں: امیرمقام
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران امیرمقام نے کہا ہے کہ سیاست میں فیصلے وقت اور حالات کےمطابق کیے جاتے ہیں، اس وقت خیبر پختون خوا کی حکومت کو گرانے کا کوئی ارادہ نہیں۔